چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر اور دیگر دو حکام کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

 
اسلام ٹائمز۔ نیب نے گزشتہ دنوں ٹیلی کام کمپنیوں کی 47 ارب روپے کی کرپشن کا نوٹس لیا تھا۔ ان افسران پر ٹیلی کام کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔
چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر اور دیگر دو حکام کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اسلام ٹائمز۔ ترجمان نیب کے مطابق، سابق چیئرمین نیب ممتاز حیدر، ممبران لینڈ ریونیو شاہد حسین اور چیف سیلز ٹیکس عبدالستار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی ہے۔ ان افسران پر ٹیلی کام کمپنیوں کی مبینہ کرپشن سے صرف نظر کا الزام ہے۔ نیب نے گزشتہ دنوں ٹیلی کام کمپنیوں کی 47 ارب روپے کی کرپشن کا نوٹس لیا تھا۔