Friday, 24 February 2012

FBR Corruption ایف بی آر کرپشن


بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs

  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

FBR   Corruption
 ایف بی آر کرپشن


    ایف بی آر کرپشن سرچ بلاگ معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین ادارے فیڈرل بیورو آف ریوینیو کے کرپشن کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. ایف بی آر کرپشن ریسرچ بلاگ میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی کے  کرپشن کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
  ایف بی آر کرپشن سرچ بلاگ کرپشن گھٹالا ۔ کام  کا حصہ  ہے اور
  کرپشن گھٹالا ۔ کام  کا ایف بی آر کرپشن سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
 ایف بی آر کرپشن کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
 ایف بی آر کرپشن کے  بلاگ میں فیڈرل بیورو آف ریوینیو کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
 فیڈرل بیورو آف ریوینیو   کرپشن کی تفصیلات  ۔
   فیڈرل بیورو آف ریوینیو کے افسران کی کرپشن کی تاریخ اور جائزہ۔
  فیڈرل بیورو آف ریوینیو کے ان افسران کی تفصیلات جوکرپشن میں ملوث ہیں یا رہَے تھے
  ایف بی آر کرپشن سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  ایف بی آر کرپشن  کرپشن  سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

مزید معلومات کے لیئے
03323004893
03452104458
03062296626
پر رابطہ قائیم کیجیے


بدعنوانیوں کے خلاف عالمی سطح پر سرگرم ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حیرت انگیز رپورٹس کو پڑھیے
 نوٹ ۔۔۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کا ایڈریس قارئین کو معلومات کے لیئے فراہم کیا جارہا ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
 نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کرپشن کو معلوم کرنے کے لیئے دیکھیے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کرپشن کی مزید تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے
میمن برادری کے بارے میں جانیے
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے
hasansardar.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
جانیے
balochistansearch.blogspot.com
کے بارے میں پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
پاکستان کے بزرگ صحافی دانشور اور چیف ایگزیکیٹیو نوائے وقت  محترم مجید نظامی کے بارے میں جانیے
majeednizami-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے معروف شاعر کالم نگار ادیب بینکار  جمیل الدین عالی کے بارے میں جانیے
jamiluddinaali-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے معروف شاعر اور اردو کے اہم ترین نقاد پروفیسر سحر انصاری کے بارے میں جانیے
saharansari-rcpia.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
 bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
پاکستان کے معروف شاعر اورماہر تعلیم  سید اظفر رضوی کے بارے میں جانیے
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے
دیکھیے
    اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
 unitednationssearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے







No comments:

Post a Comment